سلی گوڑی،28ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی خاتون فٹ بال ٹیم نے منگل کو سیف SAFF چیمپئن شپ کے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو 5-1 سے شکست دے کر اپنی شاندار شروعات کی.
start;">سلی گوڑی کے Kanchenjunga Stadium اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں کملا دیوی نے تیسرے منٹ میں ہندوستان کے لئے پہلا گول کیا. اس کے بعد 30 ویں منٹ میں سشمتا ملک نے پینالٹی پر گول کیا- اس کے تین منٹ بعد کملا نے اپنا دوسرا گول کیا. ٹائم آؤٹ سے ٹھیک پہلے ہندوستانی ٹیم نے ایک اور گول حاصل کیا.